M. Waqas Abdullah
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- Dec 1, 2013
- Messages
- 10
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
ظہیر عباس صاحب جو پاکستان کے سابقہ کپتان رہ چکے ہیں، آئی سی سی کے چیئر مین بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ سیمی فائنل کھیلے گا۔ آپ اس کو کس طرح دیکھتے ہیں۔ ظہیر عباس کا مکمل ویڈیو پیغام انہوں نے ریکارڈ کر کے اپلوڈ کیا ہے۔ ایشین بریڈمین کی طرف سے یہ پیشن گوئی کس قدر درست ہے؟ ویڈیو دیکھیں