Zarvan
ELITE MEMBER
- Joined
- Apr 28, 2011
- Messages
- 54,470
- Reaction score
- 87
- Country
- Location
Es ne kaha yaha ijlas hai Ye Jirga Nai Jirga ka mtlb ye hota hai k hum hamare baro ko muntakhib krte hain or wo phir ik mukhlis faisla krte hain jo hame manzoor hoti hoti hain, yaha baat jhaiz ki ho rahi hain or hum Qabail pe Waziristan se le kr Khyber tak bambari ho rahi hai, hamari ilteja hai Governer se or hukomat se k hame apny rasm o riwaj me chor dy hum khush hai es me. Pashtoon Qom infiradi Muslman nai Howa balky qomi lehaz Pashtoon Muslman howa hamara Jirga rehn sehen Sb Islam k Mutabiq hota hai. Aik to hame apne gharo se nikal diya giya hain or hum garmi me reh rahy hain dusri taraf hame idps k naam se NGOs imdad de rahy hain Allah k waste hame ye imdad nahi chahie jitni bezati ap ne krni thi hamari kr li or oper se ap hame bheek de rahy hain or hame bheekaari banana chahty hain ap, Allah k liye hame mazdoori krne de qk Allah swt hamara raaziq hain hum bhook se nai marenge bs hame in NGOs or yahdiyo ki bheek nahi chahie hame mout ka koi Gham nahi hum ne pehly b qurbania di hain Kashmir k liye hum he laare thy or ainda b laarenge InshaAllah. Ads is es baat ka hai hamari govt hame bheekaari banana chahti hai yahi army wale hain aik taraf wo bheek dety hain or dosri taraf se danda maarte hain. Main apni tamam behno or maon se kehta hoon k jo ajkal k Jise Taleem yafta tabqa kehte hain asal me yahi Taleem yafta jahil hain. Nabi Kareem S.A.W se kisi ne pocha k aurto k namaz k liye konsi jaga behtr hain Ap S.A.W ne Farmaya k Jaame Masjid se gaon me choti masjid or us Masjid se Ghar ka sehen or sehen se aik kamra or kamry me aik kona behtr hain . Meri ye darkhwast hain apni Pashtoon behno se k jo or Pakistani be pardah phirti hain wohi hamare liye kafi hain ap Sab apne gharo me sabr kare or ghar k andar rahy. Qasam hain Allah ki k 60 saal ki zindagi hain or waha jawab dena hoga Hame Nabi Kareem S.A.W ne hukam diya hain ap paanchy takhno k oper rakhy or hum ne neechy rakhi hain or hamari aurto ne ooper ki hain hum pe lanat ho mujh p bhi or jo ye bazaro me phir rahi hain aisy libaso me to qasam hai Khuda ki na toh eska Bhai na walid or na eska shohar jannat nahi ja skte Allah k waste aurto ko enta ikhtiyar na de w.salam
سلاعیکم ۔میں زیادہ ٹائم نہیں لو گا ۔ لیکن میں نے بات پشتو میں کرنی ھے ۔ یہاں لویا جرگہ یعنی بڑا جرگہ کی بت ہو رہی ہے ۔ اور بینر پے بھی لویا جرگہ لکھا ہوا ہے۔ پہلے تو میں اپ سب سے اور گورنر صاحب سے اور تمام مشران سے معافی چاہتا ہوں۔ کہ اپ سب نے جرگہ لا نام بدنام کیا۔ جرگہ کس کو کہتے ہے ۔ پہلے جب کوئی معاملہ ہوتا تھا۔ تو ہم مشران کو یعنی بزرگوں کو جمع کرتے ۔وہ دونوں اطراف کی فریقین کی بات سنتے اور حق فیصلہ کرتے۔ لیکن یہاں ہم اس کاجلاس کیہ سکتے ہے جرگہ نہی۔ بحر حال اپ لوگوں کی مرضی ہے۔ جنوبی وزیرستان صے لے کر خیبر تک جتنے بھی قبائل ہے ۔ ہمارے ماؤں ۔ہمارے بہنوں پر بمباری ہو رہی ہے ۔ ان سے خون ہی خون بہتا ہے۔ ہمیں کوئی پتہ نہیں کہ ہماری مائیں بہنیں کہا ہے۔ اور تم لوگ یہاں ا کر جرگکی باتیں کرتے ہو۔ خدا کے لیے ہم گورنر صاحب کو درخواست کرتے ہے۔ کہ خدا را ہمیں اپنے رسم و رواج پے چھوڑا جائے۔ وہ طریقے جو ہمیں ہمارے بزرگ چھوڑ گر گئے ہے ۔ان طریقوں کیلیئے چھوڑا جائے۔
مجھ سے پہلے ایک وزیر نے بات کی ۔پشتون نے اسلام قومی سطع پر قول کیا ہے۔ایک اےک مسلمان نہیں ہوا۔
ہمارا ہر فیصلہ ہر جرگہ اسلام کے قانون کے مطابق ہوبا ہے
دوسری بات یہ کہ یہ لوگ مجھے کہہ رہے ہے کہ بات لمبی مت کرو
میں معزرت کے ساتھ صرف تین منٹ لوں گا۔اب ایک منٹ بھی پورا نہیں ہوا۔
می گھڑی دیکھنا جب تین منٹ پورے ہو جائے مجھے اواز دینا۔ایک تو ہم پر بمبارئ شروع ہے ہمیں اپنے وزیرستن سے نکالا گیا۔
ٹینٹ بارش گرمی سردمیوقت گزار رہے ہیں۔ دوسری طرف آئی ڈی پی کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔NGO'S۔۔۔ہمارے پیچھے پڑے ہے
ہمیں امداد دینے کیلیے۔
خدا را ہم پر یہامداد بند کرو ۔ہمیں یہ امداد نہیں چاہیے ۔
جتنا تم لوگوں نے زلیل کیا کافی ہہمارے قوم کی تباہی کر دی تم لوگوں نے ۔ایک طرف بمباری کی دوسری طرف بھیک مانگنے پر مجبور کر رہے ہو ۔ ہمیں مزدوری کے لیے چھوڑ دو ۔
الله نے رزق ک وعدہ کیا ہوا ہے ۔
نشاالله تمھاری امداد کی ۔ یہودیوں کی امداس الله ہمیں بچائے گا ۔
میرا الله پے پورا یقین ہیں اگر میں غلط ہوں تو میرے سامنے میرے قوم کے بزرگ بھیٹے ہے کہہ دے میں ابھی سٹیج چھوڑ دو گا ۔
خدا کی قسم میری قوم یعنی مسعود قوم آج سب قوموں کے مقابلے می اس جگہ جا پہنچا کہ سو
سال تک واپس نہیں اسکتا ۔
ہم مرنے پے خفہ نہیں ۔کہم مر گئے ۔
بلکہ کشمیر ہم نے ازاد کیا ۔کشمیرر میں ہم نے قربانیاں دی ۔
پھر بھی قربانیاں دے گے ۔
ہمیں توو اس امداد نے خراب کر دیا ۔یعنی ہمیں بھیک مانگنے کا عادی بنایا جا رہا ہے ٹینٹ لگائے ہے فوجی کھڑے ہے ایک ہاتھ سے سامان دیتے ہے دوسرے ہاتھ میں ڈھنڈا ہوتا ہے ۔ پاکستان نے ایسا کرنے سے ہماری تباہی کی خدا کیلئے یہ ظلم بند کرو ۔
جتنی طاقت ہو بمباری کرو تا کہ ہم شھید ہو جائے ۔ ایک دن ویسے بھی مرنا ہے آج کے موضوع پر میں یہی کہوںگا کہ ہماری جتنے بھی مائیں بہنیں ہے ان کو میں یہ درخواست کروںگا کہ حکومت جس کو تعلیم یافتہ طبقہ کہتی ہے ۔یہ سب پڑھے لکھے جاہل ہے ۔
میں اپنی ماؤں بہنوں سے یہ ھی درخواست کروںگا کہ اپنی گھروں میں رہا کرو ۔
@Aeronaut @Oscar @nuclearpak @RazPaK @mafiya @tarrar @Slav Defence @jaibi