Sniper_Lycan
FULL MEMBER
- Joined
- Jul 26, 2013
- Messages
- 102
- Reaction score
- 0
انتخابی اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم ، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کا ملکی سیاست میں مل کر چلنے پر اتفاق
تحریک انصاف کا وفد اپوزیشن لیڈر سے بھی ملاقات کرے گا، ایم کیوایم بھی مان گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے چوہدری برادران سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹیلی فونک رابطہ کیاہے اور دونوں جماعتوں میں ملکی سیاست میں مل کر چلنے پر اتفاق کیاگیاجبکہ تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے کرکے اعتماد میں لے گی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویزالٰہی اور چوہدری شجاعت حسین سے عمران خان نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ کیا اورآئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس رابطے میں دونوں جماعتوں کے رہنماﺅں نے ملکی سیاست میں مل کر چلنے پر اتفاق کیاہے اوراِس ضمن میں بدھ کو تحریک انصاف کا وفد چوہدری برادران سے ملاقات کرے گا۔ وفد میں کمیٹی کے تین ارکان جاوید ہاشمی ، شاہ محمودقریشی اور جہانگیرترین ق لیگ کی قیادت سے مشاورت کرے گا، کمیٹی کے تینوں ارکان بدھ کو ساڑھے چار بجے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کریں گے جبکہ دوسری طرف متحدہ قومی موومنٹ نے بھی رواں ہفتے ملاقات پر
رضامندی ظاہر کردی ہے