Bill Longley
SENIOR MEMBER
- Joined
- Apr 15, 2008
- Messages
- 1,661
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
امریکی جاسوس طیارون کی طرف سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی روزانہ کا معمول بن گیا ہے۔ پاکستان کے بار بار احتجاج کے باوجو امریکہ اس بات پر ڈٹا ہوا ہے کہ وہ پاکستان مین القاعدا اور طالبان ٹارگٹس کو نشانہ بنائے گا۔ آئی سیف کے سربراہ جنرل میکینن نی نیٹو کے تھینک ٹینک اٹلانٹک کونسل مین لیکچر مین اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان پاکستان کے قبائیلی اور بندوبستی علاقون پر حملون کے بارے مین انڈر سٹینڈنگ موجود ہے اور یہ حملے پاک امریکہ حکمت عملی کا نتیجہ ہین ۔ انھون نے اپنے لیکچر مین مزید کہا کہ یہ حملے ابھی اور برھین گے اور سردیون مین اوپریشن جاری رہے گا۔ دوسری طرف ایک پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان محمد صادق نے ایک بیان مین کہا ہے کہ پاکستان امریکی حملون کا معملہ اقوام متحدا مین نہین اٹھائے گا۔