ج ل ب " مادے سے ببنے والے صرف 2 الفاظ الکتاب میں درج ہیں اللہ پیلی آیت میں ابلیس کو بتا رہا ہے ، کہ کس طرح اُس نے انسانوں پر أَجْلِبْ کرنا ہے بالکل اسی طرح اللہ ازواج و بنات النبی اور نشاء المؤمنین کو بتا رہا ہے کہ انہوں نے اذیت سے بچنے کے لئے کم از کم اپنی پہچان اپنے جلابیب سے بنائیں ۔...