بدقسمتی سے اس وقت کراچی میں اسٹریٹ کرائم اتنے بڑھ چکے ہیں کہ اگر بندہ کراچی کی کسی بھی سڑک پر موبائل فون ہاتھ میں لے کر پندرہ بیس منٹ کھڑا ہوجائے تو موبائل فون چھیننے والوں سے آپکی ملاقات پکی اور اگر آپ نے اسکو پکڑ لیا تو وہ پولیس والا یا انکا ساتھی یا پھر سیاسی کارکن / جیالا ہی نکلے گا۔