قدرت اللہ شہاب لکھتے ہیں کہ !
میں مصر میں تھا اور حج کے لئے درخواست لکھی،تو ایک مصری آفیسر نے مجھ سے پوچھا آپ پاکستانی ہو کر انگریزی میں درخواست کیوں لکھتے ہو ،اس نے میری جواب طلبی کی میں نے معزرت کہ کہ مجھے عربی نہیں آتی،اس لئے درخواست انگریزی میں لکھنا پڑی،آپ کی زبان کیا ہے ؟آفسر نے پوچھا...