Prime Minister House and Prime Minister Secretariat are separate buildings. Both of them are miles apart. This one is the Prime Minister House.
These videos are being released by PTI itself.
Meanwhile, have a look at Punjab House too.
وہ سچ جو پاکستانی عوام سے ہمیشہ چھپایا گیا۔ حکمراں اشرافیہ پریشان، بنیادی سہولتوں سے محروم عوام کا کس شاہانہ رہن سہن کے ساتھ مذاق اڑاتی رہی دیکھیۓ اس پیکیج میں۔ آئیۓ آپ کو لیۓ چلتے ہیں وزیر اعظم ہاوس، اسلامی جمہوریہ پاکستان ، ایک ترقی پزیر ملک کے حکمرانوں کے لیۓ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے فراہم...