اگر جعلی دستاویزات عدالت میں پیش ہوں تو کیا ہوتا ہے؟ جسٹس عظمت سعید
جعلی دستاویزات پیش کرنے پر مقدمہ درج کیا جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
جعلی دستاویزات پیش کرنے پر7 سال کی سزا ہوتی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
راجا صاحب، یہ آپ لوگوں نے کیا کر دیا ہے؟ جسٹس عظمت سعید
:omghaha::omghaha:
یو اے ای حکام نے گلف ملز کے معاہدے کا رکارڈ نہ ہونے کا جواب دیا، سلمان اکرم راجا
یو اے ای حکام نے کہا تھا یہ مہر ہماری ہے ہی نہیں، جسٹس عظمت سعید
Oh damn! :sarcastic:
مریم کے وکیل نے عدالت میں منروا کے دستاویزات سے لاتعلقی ظاہر کی، جسٹس اعجاز
سلمان اکرم راجا نے یو اے ای کی وزارت انصاف کا خط پڑھ کر سنایا
یواے ای سے بھی حسین نواز کے دستاویزات کی تصدیق مانگی گئی تھی، جسٹس اعجاز الاحسن
قطری شہزادے کا نیا خط عدالت میں پیش
دونوں خط عدالت میں ہی کھلیں گے ،جسٹس اعجاز افضل
قطری خط میں کیا ہے یہ علم نہیں،جسٹس اعجاز الاحسن
تمام دستاویزات قانونی ٹیم سے میڈیا کوبھیج دی گئیں، جسٹس عظمت سعید
راجہ صاحب،آپ کےاطمینان تک آپ کی بات سنیں گے،جسٹس عظمت سعید
جےآئی ٹی نےمتعلقہ حکام...
ایک دستاویز قطری شہزادے ایک برٹش ورجن آئی لینڈ سے متعلق ہے،جسٹس اعجازالاحسن
جے آئی ٹی کے نام پر چند دستاویزات ہمیں موصول ہوئی ہیں ، جسٹس اعجاز افضل
میڈیا کو دلائل بھی دے دیتے،جسٹس عظمت سعید
آپ نے میڈیا کے سامنے اپنا کیس پیش کیا، جسٹس عظمت سعید
باہر میڈیا کا ڈائس لگا ہے، وہاں دلائل بھی دے...