آج مشہور و معروف پنجابی کے شاعر شو کمار بٹالوی کا یومِ پیدائش ہے۔
شیوکمار بٹالوی 23 جولائی 1936ء کو شکر گڑھ ضلع نارووال کے ایک گاؤں"بڑا پنڈ لوٹیاں" میں پیدا ہوۓ۔ تقسیم ہند کے بعد جب ان کی عمر 11 سال تھی وہ بھارت کے شہر بٹیالہ گرداس پور ہجرت کر گۓ ان کے والد پٹواری تھے۔
شیو کمار بٹالوی کو...
ہم بنائیں گے یہاں ساغرؔ نئی تصویر شوق
ہم تخیل کے مجدد ہم تصور کے امام
----------------------------------------
جفا و جور کی دنیا سنوار دی ہم نے
زہے نصیب کہ ہنس کے گُزار دی ہم نے
کلی کلی ہمیں حیرانیوں سے تکتی ہے
کہ پت جھڑوں میں صدائے بہار دی ہم نے
خیال یار کی رنگینیوں مین گُم ہو کر
جمال یار کی...
عید کے دن میں اور حفیظ قندھاری صبح لوہاری میں مل گئے۔ہم یونہی قیصرِ سرائے میں جا رہے تھے تو ساغؔر وہاں مل گیا۔لیکن یہ دیکھ کر حیرت
ہوئی کے ساغر اپنی مخصوص کوٹھری کے باہر بیٹھا اپنی لٹوں سے جوئیں چُن رہا تھا۔اس نے ہمیں برآمدوں سے دیکھا تو حسبِ عادت اٹھ کر بولا۔"کمال ہی ہو گیا مجھے تو یاد ہیں...