کل میرے ایک دوست کو اس کے ابا جی نےبہت مارا کوٹا تھا ھوا کچھ یوں تھا کہ اسکے ابا جی نے اسے بجلی کا بل جمع کروانے بھیجا اور اس نے ان پیسوں سے لاٹری کا ٹکٹ خرید لیا کیونکہ گاڑی انعام میں رکھی گئی تھی...
جب گھر پھنچ کے اس نے اپنے ابا جی کو صورتحال بتائی تو اسے بہت مار پڑی
لیکن اگلے دن جب صبح صبح...
آج میرا چائے پینے کا موڈ بنا تو میں نے سوچا کسی ہوٹل پر جا کے چائے پے لیتا ہوں ٹائم بھی تھورا گزر جائے گا
میں اک ہوٹل میں گیا
ہوٹل کے باہر ہی انھوں نے ٹیبل وغیرہ لگائے تھے
میں اک ٹیبل پے جا کر بیٹھ گیا
اور ٹیبل کے ساتھ والے ٹیبل پر ہی اک لڑکا اور لڑکی بیٹھے تھے میں نے اک نظر ان پے ڈالی اور...