July 11 death anniversary of great Qateel Shifai
Qateel Shifai with Habib Wali Mohammad and filmstar Nasra in 1965!
وہ قحط دوستی کا پڑا ہے کہ اِن دِنوں
جو مُسکرا کے بات کرے آشنا لگے
قتیلؔ شفائی
عید کی بھیک
حضور' آپ مرے مائی باپ' ان داتا
حضور' عید کا دن روز تو نہیں آتا
حضور' آج تو نزر ِ علی ، نیازِرسول
حضور' آپ کے گھر میں ہو رحمتوں کا نزول
حضور' آج ملے جان و مال کی خیرات
حضور' آپ کے اہل و عیال کی خیرات
حضور' احمد ِ مْرسل کی آل کا صدقہ
حضور' فاطمہ زہرا کے لال کا صدقہ
حضور' آپ...
فکرِ معاش نے سبھی جذبوں کو سرد کر دیا
سڑکوں پہ دن گزر گئے، ہو کے نڈھال گھر گئے
تندئ سیلِ وقت میں یہ بھی ہے کوئی زندگی
صبح ہوئی تو جی اٹھے، رات ہوئی تو مر گئے
(حزیں لدھیانوی)