اگر جعلی دستاویزات عدالت میں پیش ہوں تو کیا ہوتا ہے؟ جسٹس عظمت سعید
جعلی دستاویزات پیش کرنے پر مقدمہ درج کیا جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
wow wow wow :chilli:
جس کی جائیداد ہو اسی نے وضاحت دینا ہوتی ہے، جسٹس عظمت
حسین نواز کا بے نامی دار اور زیر کفالت ہونا ابھی ثابت نہیں ہوا، سلمان اکرم راجا
مہربانی کر کے دوبارہ پڑھ لیں، میرا حافظہ کمزور ہے، جسٹس عظمت
:omghaha::omghaha::omghaha:
کرپشن سےمتعلق نیب قانون کو دوبارہ کھول کر دیکھیں، جسٹس عظمت سعید
63ملین کا کچھ حصہ لندن گیا، رقم کا کچھ حصہ واپس بھی آیا، سلمان اکرم راجا
رقم واپس کیسے آئی، یہ بھی بتائیں، جسٹس اعجاز الاحسن
تمام باتیں یہاں پر نہیں بتائی جا سکتیں، سلمان اکرم راجا
تو پھر کیا کسی اور فورم پر تفصیلات دیں گے؟ جسٹس عظمت سعید
کسی فورم کی بات عدالت پر چھوڑتا ہوں، سلمان اکرم راجا
بار...
Jiss trah k arguments woh dey raha hai mera khiyal hai kal ka din bhi isko dey deyna chiye...woh Paka bandobast ker raha hai k sharif family main sey koi bhi na bachey..:omghaha:
آج آپ نئی بات لے کر آ گئے ہیں کہ مزید تحقیقات درکار ہیں، جسٹس اعجاز افضل
میاں شریف نے اپنی زندگی میں حسن اور حسین کیلیے رقم کا انتظام کیا تھا، سلمان اکرم راجا
رحمان ملک رپورٹ کا آپ سے کوئی تعلق نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
حسین نواز آخر کر کیا رہے ہیں؟ جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی کو کہا تھا کہ تمام...
جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کا بیان لینے کی زحمت نہیں کی، سلمان اکرم راجا
کئی بار کہہ چکے ہیں کہ جے آئی ٹی کی سفارشات شامل نہیں، جسٹس اعجاز افضل
جے آئی ٹی نے تحقیقات مکمل نہیں کیں، سلمان اکرم راجا
متحدہ عرب امارات کے خط کے بعد مزید تحقیقات نہیں کی گئیں، سلمان اکرم راجا
یو اے ای حکام نے کہیں نہیں...
پاناماعملدرآمد کیس،وقفےکےبعدسماعت دوبارہ شروع
دستاویزات میں جےآئی ٹی کو بھیجے گئے 2 خط شامل
عدالت نےحمد بن جاسم اور برٹش ورجن آئی لینڈ سے متعلق دستاویز کمرہ عدالت میں کھول لیں
دونوں فریقین اس رکارڈ کو حاصل کرسکتے ہیں، عدالت
ہم نے کھلی عدالت میں دستاویز کا جائزہ لیا، عدالت
جے آئی ٹی اپنا کام مکمل...
Aslama - o - Aliakum Guys..!
First of all Hat's Off to all of you..You all done wonderful job... especially..
@Farah Sohail @PakSword @QatariPrince @Realistic Change @Baghial @war&peace @Guvera @Arsalan
@Zibago @Verve
i am following this thread since start and PDF since three years...now you...