حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کا سوچ رہے ہیں، پراسیکیوٹر جنرل نیب
سوچنے کا عمل کتنا عرصہ چلے گا؟ جسٹس اعجاز افضل
ایک ہفتے میں فیصلہ کر لیں گے کہ اپیل کرنی ہے یا نہیں،پراسیکیوٹر جنرل نیب
نیب کے وکیل کے دلائل مکمل
اسحاق ڈار کے وکیل طارق حسن کے دلائل مکمل
طارق صاحب، آپ نے اسحاق ڈار کے ساتھ انصاف کر دیا ہے، جسٹس عظمت سعید
ہمیں بھی ڈار صاحب کے ساتھ انصاف کرنے دیں، جسٹس عظمت سعید
عدہ کرتے ہیں آپکے تحریری دلائل اور دستاویزات کا جائزہ لیں گے، جسٹس عظمت سعید
کیس میں رد عمل دیکھے بغیر صرف قانون پر چلے، جسٹس عظمت...
Peachey nahi hatey sirf uski tasali k liye remarks diye hain...salman akram raja ney ji excuse diya tha uskey end per kudh hi phir phans giya tha isliye judges ney hath hola rakha :omghaha::omghaha::omghaha:
سلمان اکرم راجہ نے عدلات کو بتایا کہ لندن میں بہت سے ایسے وکلا ہیں جو سنیچر اور اتوار...
hahahahahaha :omghaha::omghaha::omghaha: Main kal sey keh raha hon salman akram raja ney inki qabar tyar ker di hai :omghaha::omghaha::omghaha:
waisey JIT ney kab kiya tha aisey mujhey to bilkul yaad nahi perta???
Ishaq Dar k khilaf Kafi mwad mojod hai.. Justice Ijaz
Investigation main aap k...
Sir issue ya hai k koi bhi site ya twitter account English ya roman urdu main feeds nahi dey raha iss liye Urdu main information ah rahi hai
اسحاق ڈار کے وکیل طارق حسن نے دلائل کا آغاز کردیا
ہرچیز کو اوپن کریں گے، جسٹس عظمت سعیدشیخ
آپ کی بات نوٹ کرلی کہ ہفتے کے روز بھی سالیسٹر دستیاب ہوتے ہیں ، جسٹس عظمت
جے آئی ٹی کی دسویں جلدبھی کھولیں گے، جسٹس عظمت
ہرچیز کو سامنے لائیں گے ، جسٹس عظمت سعیدشیخ
ماہرین نے غلطی والی دستاویزات کا جائزہ لیا، سلمان اکرم راجا
کسی بھی صورت میں جعلی دستاویز دینے کی نیت نہیں تھی، سلمان اکرم راجا
اکرم شیخ نے کل کہا ہے کہ غلطی سے یہ صفحات لگ گئے تھے، سلمان اکرم راجا
یہ صرف ایک کلریکل غلطی تھی، اکرم شیخ کے چیمبر سے ہوئی، سلمان اکرم راجا