شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، حوالدار شہید
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ملک خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن...
گوسوامی کے کرتوتوں نے بھارتی قومی سلامتی کے ادارے کی عزت بھی ڈبو دی، چیٹ نے کئی راز فاش کر دیے
بھارتی مسخرہ اینکر ارنب گوسوامی کے کرتوتوں نے بھارتی قومی سلامتی کے ادارے کی عزت بھی ڈبو دی، گوسوامی کے چیٹ نے کئی راز فاش کر دیے۔
گوسوامی اور بھارتی براڈ کاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل کے سربراہ پراتھو...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے جعلی مقابلے کا انکشاف ہوا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں شہری کی موت کا اعتراف کرلیا، بھارتی فوج کشمیریوں کی لاشوں سے ہتھیار باندھ کر حریت پسند قرار دینے لگی۔
مقبوضہ کشمیر پولیس کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں تین مزدوروں کو جعلی مقابلے...
بھارتی بحریہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ
بھارتی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، خوش قسمتی سے ایک اہلکار بچ گیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ بحریہ کے ترجمان نے آج یہاں بتایا طیارہ جمعرات کی شام تقریباً 5 بجے گر کر تباہ ہوا جب وہ گوا کے قریب بحیرہ عرب کے اوپر پرواز کررہا تھا۔
بھارتی بحریہ کا ایک...
وزیراعظم عمران خان نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کے حوالے سے وہی پالیسی آج بھی رکھتا ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح نے 1948 میں بیان کی۔
پاکستان عالمی دباو کے سامنے ڈٹ گیا، مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل کو تسلیم کرنا خارج از امکان قرار –
اسلام آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو...
ایک افسر سمیت 14 فوجی اہلکاروں کو شناخت کے بعد ہلاک کیا۔ براس
بلوچ آزادی پسند مسلح جماعتوں بلوچ لبریشن آرمی، بلوچستان لبریشن فرنٹ اور بلوچ ریبلکن گارڈز کے اتحاد "براس" کے ترجمان بلوچ خان نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے آج کوسٹل ہائے وے پر 14 فوجی اہلکاروں کو شناخت کے بعد...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے کے بعد گھوٹکی کی نومسلم لڑکیاں اپنے شوہروں کے ساتھ مری کی سیر پر نکل گئیں ، ❤️
مولوی اور اسلام کے بغض میں سینٹی ہوے لبرلو یہ زبردستی کا نہیں "زبردست " معاملہ ہے ۔
بھارت کشیدگی کو ہوا دینے کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنائے، چین
بیجنگ: (دنیا نیوز) پلوامہ حملے کے بعد بھارتی جنگی جنون کیخلاف چین بھی میدان میں آ گیا، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کشیدگی کو ہوا دینے کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنائے۔
بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ...