احتساب عدالت کی کارروائی کی براہ راست نشریات،پی ٹی آئی نےدرخواست تیارکرلی
علم تھاعدالتی کارروائی نشرکرنےکامطالبہ محض سیاسی حربہ ہے،فوادچودھری
مریم نوازاورانکےوالدعدالتی کارروائی نشرکرنےکامطالبہ کرتےہیں،فوادچودھری
باپ بیٹی کبھی نہیں چاہتے کہ سچ قوم کے سامنے آئے،فواد چودھری
یہ جانتےہیں عدالتی...
جیو اور جنگ نیوز کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ.میر شکیل الرحمن آج پھر پیش نہیں ہوئے
میر شکیل کا تکبر اتنا ہے کہ وہ عدالت میں پیش نہیں ہوتے، چیف جسٹس
تنقید کا بھی کوئی طریقہ ہوتا ہے، چیف جسٹس
میر شکیل نے عدالت کے باہر جا کر کہا کہ عدالتی آرڈر بے ہودہ ہے، ، چیف جسٹس
عدالتوں کو...
Kisi program main lawyer bol raha tha k Wajid Zia ki statement aur cross-examination k baad Judge Nawaz Sharif aur Maryam Naaz ko kisi time bhi bula lay ga statement k lye tabhi in ko har hearing per anay ka kaha hai.
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ایک بار پھر عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، جعلی خبر عدلیہ پر حملے کے مترادف ہے، تاثر دیا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی لگانے کا حکم دیا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ جھوٹ بول کر عدلیہ کو بدنام کرنے کا منصوبہ ہے، نواز شریف اور مریم نواز نے جو تقریر...
نیب کا یو کے حکام سے حاصل کی گئی دستاویزات کو عدالتی ریکارڈ پر لانے کا فیصلہ ،زرائع
آف شور کمپنیوں سے متعلق دستاویزات کو عدالتی ریکارڈ پر لانے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، زرائع
حاصل کی گئی دستاویزات نیلسن اور نیسکال لیمٹڈ اور نواز شریف کے بچوں کی دیگر آف شور کمپنیوں سے متعلق...
اسلام آباد:نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی کا معاملہ
اسلام آباد:نواز شریف اور مریم نواز کو بھی نوٹسز جاری
نواز شریف اورمریم نوازکےوکلا کی حاضری ضروری ہے،جسٹس عظمت
نواز شریف اور مریم نواز اپنے وکیل کےذریعے آجائیں، چیف جسٹس
نواز شریف اورمریم نوازکےوکلا یہیں ہونگےان سےکہیں پیش ہوں،جسٹس...
نیب نےایون فیلڈ پراپرٹیز کا اہم ریکارڈ حاصل کرلیا
نیب نے لندن سے ایون فیلڈ پراپرٹیز کا اہم رکارڈ حاصل کر لیا۔
نیب ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کرنے والے نیب کے متعلقہ ونگ کو ایون فیلڈ پراپرٹیز کے حوالے سے انتہائی اہم دستاویزات حاصل ہوئی ہیں۔ جن میں برطانوی لینڈ رجسٹری رکارڈ میں...
نوازشریف اورمریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی کالاہورہائیکورٹ کافیصلہ
چیف جسٹس پاکستان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس
نوازشریف،مریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی کےفیصلےپرازخود نوٹس
لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا رکارڈ آج ہی طلب کرلیا گیا
کیس کی سماعت آج ہوگی،پیمرا کو نوٹس جاری،...
He reminds me of that 1 class fellow in school jo har larai k time bari bharkain marta hai per jab baari ati hai tu apna phone band ker key ghayeb ho jata hai. Ghalti say a bhi jaye larai main tu bol deta hai "Mujhy pakerlo warna main choroon ga nahi, mujhy paker lo"
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی عدلیہ مخالف اور توہین آمیز تقاریر کو نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد کردی۔
عدالت نےپیمراچیئرمین کےانتخاب کےلیےسرچ کمیٹی کی تشکیل تبدیل کردی
اسلام آباد:عدالت نےوزيراطلاعات مریم اورنگزیب کوکمیٹی سےنکال دیا
مریم اورنگزیب بیانات دینےمیں مصروف ہوں گی،چیف جسٹس
ان کےلیےکمیٹی کےلیےوقت نکالناممکن نہیں ہوگا،چیف جسٹس
اسلام آباد:عدلیہ کےباہرعدلیہ مردہ بادکےنعرےلگے،چیف جسٹس...