احتساب عدالت میں دوران سماعت لیگی رہنماکی نوازشریف سےگفتگو
جج احتساب عدالت نے کمرہ عدالت میں گفتگو کرنے پر جھاڑ پلادی
جس نےگفتگوکرنی ہےوہ برآمدےمیں جاکرکرے،جج احتساب عدالت محمدبشیر
:dance3::D:p: rofl: :lol:
Ahsan Iqbal Contempt Case in LHC
لاہور:سابق وفاقی وزیراحسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کا کیس
لاہور:عدالتی حکم پر احسن اقبال عدالت میں پیش ہوگئے
جسٹس مظاہرعلی نقوی کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ سماعت کررہا ہے
عدالت نےاحسن اقبال کی تقریر کی وڈیو آج عدالت میں چلانے کا حکم دے رکھا ہے
لاہور:احسن اقبال...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) احتساب عدالت نے نواز شریف فیملی کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا اشارہ دیدیا۔ سابق وزیرِاعظم کے وکیل نے اعلیٰ عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔
جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جرح کے دوران بتایا کہ کیش رقم وصولی کے دعوے کی...
Theek thaak ho gai ajj Shahbaz Hitler key sath
لاہور:کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سےمتعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت
وزیراعلیٰ پنجاب کوچیف جسٹس پاکستان 56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن کیس میں طلب کیاہے
لاہور:وزیراعلیٰ شہباز شریف سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں پیش ہوگئے
مجاہدشیردل کواتنی تنخواہ کیوں دی جارہی...
Summary:
Meri London tu kya Pakistan main bhi koi property nahi. Main apnay walid key ghar main rehti hon. Pata nahi kahan kahan say lay atsy hain yea - Maryam Safdar
PMLN Kasur Contempt Case
قصور میں عدلیہ مخالف ریلی اور توہین عدالت کیس پر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت
لاہور:ملزم ناصر خان اورملزم جمیل خان کے اہل خانہ سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے
لاہور:ملزمان کی والدہ اوربچوں کی رو رو کرچیف جسٹس سے معافی کی استدعا
لاہور:قصورمیں جو کچھ ہوا اس پرشرمندہ...
CJP Saqib Nisar orders to register case against Hamza Shehbaz for threatening and harassing Ayesha Ahad
__________________________________________________
لاہور:اہم شخصیات کوسیکیورٹی دینےسےمتعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت
لاہور: سیکیورٹی لینے والے سیاسی شخصیات سمیت 31 افراد کی فہرست پیش...
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت
پیسےوصول کرنےوالےنوازشریف،جاویدہاشمی سمیت21سویلین کونوٹس جاری
لاہور:اسد درانی،عابدہ پروین سمیت دیگر کو بھی نوٹس جاری
عدالت نے کیس سے متعلقہ آرمی افسران کو بھی نوٹس جاری کر دیے
عدالت نے ڈی جی نیب اور ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کر دیے...